کبل، سعودی عرب میں حادثہ کا شکار سوات کا رہائشی آبائی قبرستان میں سپرد خاک، 28سالہ نعمت خان ولد مظفر خان ساکن کالاکلے تحصیل کبل محنت مزدوری کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم تھا کہ گذشتہ دنوں کام کے دوران بلڈنگ سے گرتے ہوئے جاں بحق ہوا گذشتہ روز مرحوم کو آبائی گاؤں پہنچا کر مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
542 total views, no views today
Comments


