سوات،مینگورہ بائی پاس سڑک پر تیزرفتار فلائنگ کوچ کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ، ڈرائیور گرفتار، بنڑ پولیس سٹیشن کے مطابق مینگورہ بائی پاس پر تیز رفتار فلائنگ کوچ نمبرپی ایس ایس ایس17777نے گل رحمان ولد دوست محمد سکنہ ہارون آباد اوڈیگرام کو ٹکر مار کر شدید زخمی کردیا ، جس کو فوری طبی امداد کیلئے سیدوشریف ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرائیو رکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
492 total views, no views today
Comments


