مینگورہ، سوات کی سب سے حسین وادی مالم جبہ میں پانچ روز ہ رنگا رنگسوات سنو فیسٹیول کاافتتاح وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کیا ، اس موقع پر جی او سی سوات میجر جنرل جاوید بخاری اور دیگر اعلیٰ افیسرز بھی موجود تھے، افتتاحی کے پہلے روز سکی انگ کے علاوہ پیرا گلائڈنگ ، ائیرو ماڈلنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، جس کو سیاحوں نے خوب پسند کیا افتتاح کے پہلے روز بچوں نے ملی نغمے گائے اور روایتی رقص
بھی پیش کیا، سیکورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے تھے، اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے پرچم کشائی کی اور امن کے فاختہ کبوتر بھی ہوا میں چھوڑے،
477 total views, no views today
Comments


