خوازہ خیلہ، خوازہ خیلہ لنڈیکس کے مقام پر ٹریفک کا المناک حادثہ ایک جان بحق 7 زخمی ، خوازہ خیلہ سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر لنڈیکس کے مقام پر موٹر کار نمبر پی ایس ایم 3562 ڈرائیور اسماعیل چلارہا تھا کہ اچانک موٹر سائیکل سے ٹکراگئے ،جس کے نتیجے میں ایک المناک حادثہ پیش ایا ، جیسے موٹر سائیکل پرسوار دو افراد میں سے جنت گل ولد طوطا ساکن مشکومئی جان بحق
جبکہ عمر زمان ولد عمرزادہ شدید زخمی ہوا جبکہ کار سوار تمام افراد ممتاز علی، ابوبکر، صدیق اللہ، امجد، کو شدید زخمی حالت میں سول ہسپتال خوازہ خیلہ میں طبی سہولیات فراہم کرنے کے بعد سیدو شریف منتقل کر دیا پولیس ایف ائی ار درج کرکے تفتیش شروع۔
264 total views, no views today
Comments


