سوات ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت نے 6اگست 2013کو گلگت دیا میر میں شہید ہونیوالے تمغہ شجاعت ایس ایس پی محمد ہلال شہید کے قبر پر پھول چڑھائی اس موقع پر شہید کے ورثاء اور دوستوں کیساتھ علاقائی مشران بھی موجود تھے ،شہید کے قبر پر مزار بنانے کیلئے ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت نے پولیس،ورثاء اور دوستوں کے تعاؤن سے مزار بنانے کا اعلان بھی کردیا مزار پر ٹوٹل لاگت 6لاکھ 64ہزار روپے آئینگے ،اس موقع پر ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت نے علاقائی مشران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قیام امن کو بر قرا رکھنے کیلئے عوام اور علاقائی مشران پولیس کیساتھ تعاؤن کریں،مشکوک افراد پر بھی کھڑی نظر رکھئے ،میرے دفتر کے دروازے عوام کے خدمت کیلئے ہروقت کھلے ہیں۔
774 total views, no views today
Comments


