مینگورہ، سوات میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ،سوات تحصیل مٹہ کے علاقے پیو چار میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ۔پولیس کے مطابق سوات تحصیل مٹہ کے علاقے پیو چار میں نامعلوم افرا د نے فائرنگ کر کے شیر بہادر نامی شخص کو نامعلوم افراد گھر جاتے ہوئے نشا نہ بنایا۔جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔
زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس نے نامعلوم افرا کی خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی
270 total views, no views today
Comments


