کانجو، کانجو کے مقام پر دریائے سوات سے لاش برآمد ، واقعات کے مطابق کانجو کے مقام پر دریائے سوات سے جہان زادہ ولد میر حکم خان سکنہ : تیرات مدین کے لاش برآمد ہوئی ہے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جہان زادہ کے موت دریائے سوات میں گرنے سے ہوئی ہے اور کانجو پُل کے نیچے سے ان کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔پولیس نے لاش اپنے تحویل میں لیکر اور تفشیش شروع کردیا ۔
656 total views, no views today
Comments


