سوات، نوجوان صحافی وقار احمد سواتی سوات کے معروف نیوزویب سائٹ سوات نیوز ڈاٹ کام کے سے بحیثیت جنرل رپورٹر ، کالم نگار اور فیچرڈیسک کے رپورٹر منسلک ہوگئے ہیں۔ نوجوان صحافی وقار احمد سواتی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں شعبہ میڈیا اینڈ ماس کمیونیکشن کا طالب علم ہے اور گزشتہ کئی سالوں سے سوات کی عوام اور خصوصا طلباء کے حقوق کے خاطر اپنے قلم کا استعمال کررہا ہے ۔
844 total views, no views today
Comments


