مینگورہ، مینگورہ حاجی بابا میں نامعلوم افراد نے شیر محمد فرنیچر کو آگ لگادیا ،ڈھائی لاکھ کا نقصان مقدمہ درج، نامعلوم افراد نے گزشتہ شب حاجی بابا میں شیر محمد فرنیچر کو آگ لگادی ،آگ پر قابو پانے کیلئے فائر بریگیڈ عملہ کی کوشیشوں سے آگ پر قابو پالیا، واقع کی بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ،مالک دکان کی مطابق ڈھائی لاکھ کا نقصان ہوا جس میں ایک جرنیٹر ڈی لمو شامل ہیں۔
608 total views, no views today
Comments


