سوات، سوات سمیت خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھتکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق سوات، ملاکنڈ ڈؤیژن ، دیر بالا اور نواحی علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلے کے جھٹکوں کے لگتے ہی مقامی رہائشی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی ہے ۔
542 total views, no views today
Comments


