پشاور ۔محمد شعیب مہمند ولد سیدان شاہ جو گزشتہ روز وفا ت پا گئے تھے جس کو آبا ئی گا و ں میں سپر د خا ک کر دیا گیا مر حوم انسپکٹر حکیم خان (شہید) کے دامات ،سا بق ممبر ایڈ منسٹر یشن سی ڈی اے اسلا م آبا د شو کت خا ن مہمند ،سا بق جی ایم فنا نس ایس ڈی اے محمد نو از مہمند ،محمد ایا ز مہمند اور قیصر خان مہمند کے چھوٹے بھا ئی تھے مر حو م کی دعا ئے مغفرت محلہ قوت الااسلام ڈبگری چو ک با لمقابل اکبر میڈیکل سنٹر پشاور میں اداکی جا رہی ہے۔
720 total views, no views today
Comments


