برہ بانڈئی ، ڈھیرو میں دو بھائیوں کے درمیان لڑائی ایک نے دوسرے کو پستول کے بٹ مار کر زخمی کردیا ،پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ روز ڈھیرو میں دو بھائیوں زڑاور خان اور عثمان خان پسران امروز خان کے درمیان معمولی تکرار ہوئی جس پر عثمان نے زڑاور خان کو سر پر پستول کا بٹ مار کر شدید زخمی کردیا جنکو فوری طور پر مقامی ہسپتال پہنچایا گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
520 total views, no views today
Comments


