سوات ، مالاکنڈ ڈویژن بھر میں سرچ اینڈکلیرنس اپریشن کیدوران سوات کے علاقہ ملم جبہ میں سی ٹی ڈی پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ملزمان اسد ولد پرویز سکنہ تیلیاں چم چارباغ،حسین اللہ ولد شر شاہ سکنہ خوڑ پٹے سیر تلیگرام ،عبد الرحیم ولد محمد رازق سکنہ ماکڑ ملم جبہ کسی دہشتگردی کے کاروائی کے غرض سے علاقہ طورسم کے پہاڑی میں موجود ہے ،
اس اطلاع پر سی ٹی ڈی اور بی ڈی ایس اہلکاروں نے سرچ اپریشن شروع کی ،دروان سرچ اپریشن ملزمان علاقہ طورسم کے ایک کچہ مکا ن میں چھپے ہوئے تھے ،پولیس پارٹی کو دیکھ کر فرار ہوگئے ،اہلکاروں نے کچہ مکان سے ایک عددکوکربم وزنی5کلو،بارود5کلو،کارتوس 60عدد7.62بور،6لیٹر پٹرول پلاسٹک بوتل میں بر آمد ہوئے ،
754 total views, no views today
Comments


