مدین کے علاقہ شاہ گرام میں شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لی رپورٹ روج تفتیش شروع ، واقعات کے مطابق مدین کے علاقہ شاہ گرام شاہی باغ میں مسمی اسماعیل ولد شاہ نظر سکنہ شاہ گرام شاہی باغ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی بیوی مسماۃ (س) کو گو لی مار کر قتل کر دیا اور بعد میں خود کو بھی مار کر خود کشی کر لی
اسماعیل کے باپ شاہ نظر نے پولیس کو بتایا کہ مرے بیٹے کا ذہنی توازن خراب تھا جس کی بنا پر اس نے یہ اقدام اٹھایا تا ہم پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔
559 total views, no views today
Comments


