مینگورہ، کبل کے علاقہ کا لاکلے میں مو ٹر کار اور ڈائنا گا ڑی کے درمیان تصا دم کے نتیجے میں 3افراد زخمی جن کو فوری طور پر کبل ہسپتال منتقل کر دیا گیا زخمیوں میں بچے سمیت خاتون بھی شا مل، تحصیل کبل کے علاقہ کا لا کلے میں دو گا ڑیوں مو ٹر کار اور ڈائنا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچے خا تون سمیت ایک شخص زخمی ہوئے جن کو فوری طور پر کبل ہسپتال منتقل کر دیا جن کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کر دی۔
1,234 total views, no views today
Comments


