سوات،مینگورہ میں ایک ہی گھر سے تین بچے لاپتہ ،والدین سخت پریشان ،مینگورہ شہر محلہ ملکانان سے بخت زادہ نامی شخص کے دو بیٹے عطا ء اللہ عمر آٹھ سال ،حبیب اللہ عمر پانچ سال اور انکی بیٹی گزشتہ روز پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے ،جس پر انہوں نے مینگورہ پولیس سٹیشن میں رپورٹ درج کرلی ہے تین بچے لاپتہ ہونے پر گھر میں انکے والدین شدید پریشان ہے ۔
618 total views, no views today
Comments


