سوات، سوات کے دو رہایشی کوئٹہ میں کوئلے کے کان میں جاں بحق،زرائع کے مطابق گزشتہ روز مینگورہ کے نواحی علاقے منگلور کے رہایشی صابر خان بعمر 38 سالہ اور سردار علی عمر 24 سال کوئٹہ میں کوئلے کے کان میں کام کر رہے تھے کہ ان پر ملبہ اگرا جس کے نتیجے میں دونوں ملبے تلے دب گئے اور جاں بحق ہوگئے انکی لاشوں کو ابائی علاقے منتقل کرنے کیلئے کوششیں شروع کی گئی ہے ۔
636 total views, no views today
Comments


