مٹہ، مٹہ چپریال میں دوموٹرسائیکل سوار اپس میں ٹکراکر ایک موقع پر جاں بحق ۔جبکہ دوسر ا شدید زخمی ۔مٹہ چپریال میں دو موٹر سائیکل سوار ایک دوسرے سے ٹکراکر ایک موٹر سائیکل سوار انور شاہ ولدکریم جان سکنہ برتھانہ موقع پر جاں بحق ۔جبکہ دوسرا معاذ اللہ ولد شاہ لیار سکنہ سید اباد شدید زخمی ہوچکی ہے ۔جنکو علاج کیلئے مٹہ ہسپتال پہنچا دی گئی ہے ۔
دوسرا واقعہ کبل کے علاقہ کا لاکلے میں مو ٹر کار اور ڈائنا گا ڑی کے درمیان تصا دم کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر کبل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں بچے سمیت خاتون بھی شا مل ، پولیس رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز تحصیل کبل کے علاقے کا لا کلے میں دو گا ڑیوں مو ٹر کار اور ڈائنا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں بچہ، خا تون اور ایک شخص زخمی ہوگئے ، تمام زخمیوں کو فوری طور پر کبل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں سے ان کو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد فارغ کر دیا گیا ۔ پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرلی ہے
291 total views, no views today


