سوات، کسٹم ایکٹ کے خلاگ احتجاجی جلسے میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں اور کارکنان نے کشیر تعداد میں شرکت کی،نیشنل یوتھ ونگ کے کارکنان نے حیدر علی شاہ کے قیادت میں جلسے میں شریک ہوئے جبکہ تحصیل کبل سے ابراہیم دیولئی ،رحمت علی خان ،وقار خان اور دیگر نے بھی کارکنوں سمیت شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ال پارٹیز کے جانب سے کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف منگورہ میں جلسے کے موقع پر تحصیل کبل کے رہنماوں اور کارکنوں نے میں شرکت کی اور ،نیشنل یوتھ ونگ کے کارکنان نے حیدر علی شاہ کے قیادت میں جلسے میں شریک ہوئے جبکہ تحصیل کبل سے ابراہیم دیولئی ،رحمت علی خان ،وقار خان اور دیگر نے بھی کارکنوں سمیت شرکت کی۔
762 total views, no views today
Comments


