مینگورہ ، سوات سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کو وائس چانسلرز کے عہدوں پر تعینات کردئے گئے ،پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کو ایبٹ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اورپروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد ک اسلامیہ کالج پشاور کیلئے وائس چانسلرز مقرر ،دونوں بھائیوں کا رہائشی تعلق سوات کے علاقہ تحصیل مٹہ سے ہے ۔ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق سوات کے تحصیل مٹہ سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کو وائس چانسلرز کے عہدوں پر تعینات کردئے گئے ،پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد کو ایبٹ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اورپروفیسر ڈاکٹر حبیب احمد ک اسلامیہ کالج پشاور کیلئے وائس چانسلرز مقرر کردئے گئے اور گورنر خیبر پختونخوا نے سوات سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کو وائس چانسلرز کی تقریریوں کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔یاد رہے سوات سے تعلق رکھنے والا پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پرفیسر ڈاکٹر رسول جان بھی ہے اور اس سے پہلے درشخیلہ سے تعلق رکھنے والا فاروق سواتی بھی وائس چانسلر کے عہدے پر تعینات رہے ہیں ۔سوات ست تعلق رکھنے والے دونوں بھائیوں کے تعیناتی پر سوات کے عوام اور خصوصا اساتذہ اور طالب علموں نے نہایت خوشی کا اظہار کیا ہے ۔
802 total views, no views today


