سوات، کا لا م میں قا نو ن نا فذ کر نے والے ادارون کی جا نب سے با ر با ر تنگ کر نے پر گز شتہ روز دو بھا ئیوں نے دریا میں چھلا نگ لگا کر خو د کشی کی کو شش کی تھی جن میں ایک بھا ئی جا ں بحق اور دوسرے کو زخمی حا لت میں در یا سے نکا ل دیا گیا تھا۔ وا قعہ کے خلاف کا لا م میں شد ید احتجا ج اور شٹر ڈا و¿ ن کیا گیا۔ قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں کی جا نب سے لو گو ں کو تنگ کر نے اور ایک نو جو ان کی خود کشی کے خلاف کا لا م با زار اور تعلیمی ادارے جمعرات کو مکمل بند رہے۔ تحصیل گر اور نڈ کا لا م میں ہزاروں افراد نے دھر نا دے کر بے گنا افراد کی فوری رہا ئی اور بے جا چھا پو ں کا سلسلہ بند کر نے کا مطا لبہ کر دیا۔ وادی کا لا م روڈ کی تعمیر اور بنیا دی سہو لیات کی فرا ہمی تک مز ید فیسٹولز کی اجا زت دینے سے بھی انکار کر دیا۔ بد ھ کے روز قا نون نا فذ کر نے والے اداروں کی جا نب سے با ر با ر طلبی پر دل برداشتہ ہو کر دو بھا ئیو ں شہزاد ہ اور محمد سراج نے دریا ئے سوات میں چھلا نگ لگا دی۔ محمد سراج کو زند ہ بچا لیا گیا جبکہ شہزادہ کی لا ش ملی جس پر رات گئے ہزاروں افراد نے لا ش کے ہمراہ دھر نا دیا۔ قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں پر پتھر او¿ بھی کیا گیا۔ اس موقع پر تحصیل گر او¿نڈ کالا م میں ہزاروں افراد نے نما ز جنا زہ کے بعد دھر نا دیا جو شا م گئے تک جا ری ہا۔ اس موقع پر خطا ب کر تے ہو ئے حا جی پٹن ، حا جی محمد اقبال اور ملک گل زادہ سمیت دیگر عما ئد ین علا قہ نے کہا کہ کا لا م کے عوام نے ہمیشہ حب الو طنی کا ثبو ت دیا ہے لیکن حکو مت نے ہمشیہ ہمیں بنیا دی حقوق سے محرو م رکھا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ہما رے بے گنا ہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں فوری طور پر رہا کیا جا ئے اور آ ئندہ کیلئے بے جا اور پیشگی اطلا ع کے بغیر چھا پو ں سے اجتنا ب کیا جا ئے۔ کیو نکہ اس سے ہما ری چا در اور چا ر دیو اری کا تقد س مجر وح ہو رہا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ جب تک ہما رے مطا لبات کو تسلیم نہ کیا گیا ، تو احتجا ج جا ری ہے گا۔ بعد ازاں عما ئد ین علا قہ اور حکا م کے ما بین مذاکرات شرو ع ہو گئے جس میں ایم پی اے سید جعفر شاہ اور تحصیل نا ظم حبیب اللہ سمیت دیگر عما ئدین شا مل ہیں ، تا ہم شام تک مذاکرات کا سلسلہ جا ری رہا اور فر یقین کسی نتیجے پر نہیں پہنچے۔
2,273 total views, no views today


