سوات, سوات ،تحصیل مد ین کے علا قہ قند یل میں روڈ پر سیکور ٹی فور سز کی گا ڑی کے قر یب بم دھما کہ ہوا جس میں کو ئی جا نی نقصان نہیں ہوا ۔ پو لیس ذا ئع کے مطا بق دھما کہ اس وقت ہو اجب قند یل روڈ پر سے سیکورٹی فورسز کی گا ڑی گزر رہی تھی ۔ تا ہ دھما کہ گا ڑی گز رنے کے بعد ہو ا جس سے کو ئی جا نی نقصان نہیں ہو ا۔ گا ڑی بھی محفوظ رہی ۔
دھما کے کی آ واز دور دور تک سنی گئی جس سے لو گو ں میں شد ید خو ف وہر اس پھیل گیا ۔ واقعے کے بعد پو لیس اور سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفری مو قع پر پہنچ گئی ۔ علا قہ کو گھیر ے میں لیکر سر آ پر یشن شر وع کیا گیا ۔ متعداد افراد کو تفتیش کیلئے حر است میں لے لیا گیا ہے ۔ پو لیس ذا ئع کے مطا بق دھما کہ ریمورٹ کنٹرول تھا جس میں 2سے 3کلو گرام با رود استعما ل کیا گیا ۔
616 total views, no views today


