مینگورہ، ایک فیڈر کا دو دفعہ افتتاح کر دیا گیا ایک دن فضل حکیم جبکہ دوسری دن ضلعی ناظم محمد علی شاہ نے گلکدہ فیڈر کا افتتاح کیا ایک فیڈر پر دو افراد کے افتتاحی تختیاں لگ گئی ، جمعرات کے روز رکن صوبائی اسمبلی فضل حکیم نے گلکدہ فیڈر کا افتتاح کیا اس کے اگلے روز ضلعی ناظم سید محمد علی شاہ نے گلکدہ فیڈر کا افتتاح کیا ایک دیوار پر دو الگ افراد اور دو مختلف جماعتوں کے افتتاحی تختیاں لگ گئی
مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف گلکدہ فیڈر کو اپنا اپنا کارنامہ قرار دے رہے ہیں ۔جبکہ فیڈر میں زیادہ قربانیاں ناظم گلکدہ راحت علی اور عاصم خان نے کوششیں کی تھی ۔
410 total views, no views today
Comments


