سوات، سوات تعلیمی بورڈ نے ایف اے و ایف ایس سی کے نتائج تیار کرلئے ، طلباء وطالبات دل تھام لیں، آج پوزیشن ہولڈرز کا اعلان دس بجے جبکہ دن دو بجے عام نتائج عوام کیلئے دستیاب ہونگے، بورڈ ذرائع کے مطابق ضلع سوات کے ایف اے و ایف ایس سی کے طلباو طالبات کے نتائج کا اعلان 31جولائی کو صبح دس بجے ودودیہ ہال میں ہوگا، جہاں پر سوات بورڈ کو ایف اے و ایف ایس سی میں ٹاپ کرنے والے طلباء وطالبات کے ناموں کااعلان کیا جائے گا، جبکہ دن دو بجے کے وقت ایف اے و ایف ایس سی کے طلباء وطالبات مختلف بک سٹوروں، سکولوں پر اپنا رزلٹ دیکھ سکیں گے،
1,756 total views, no views today
Comments


