سوات، سوات کے مختلف دیہا تی علا قوں میں پر ائیو ٹ سکول کے ما لکان عوام کو دونو ں ہا تھو ں سے لو ٹنے میں مصرف ہے۔ سوات کے بیشتر دیہا تی علا قوں میں پر ائیوٹ پر ایمر ی سکو ل مو جو د ہے جو وہا ں کے مقا می بچوں کو پڑھا تے ہیں ان سکولو ں میں ذیا دہ تر بچے غر یب گھرا نوں سے تعلق رکھتے ہیں جن میں ذیا دہ کے والدین انپڑ ہیں جو نہیں جا نتے کہ ہما رے بچو ں کو سکول میں کیا پڑھا یا جا رہا ہے اور پر ائیو ٹ سکو لو ں کے مالکا ن اس با ت سے خو ب فا ئد ہ اٹھا رہے ہیں۔ ان سکولو ں میں سے بشتر سکو ل ایسے ہیں جس میں اساتذہ نے خو بھی تعلیم مکمل نہیں کی ہیں ایسے اساتذ ہ بھی ہے جن کو انگلش پڑ ھنا خو د بھی نہیں اتا نہ میتس سے کو ئی تعلق ہے دیہا توں کے پر ائیوٹ سکو لو ں میں ایسے اسا تذہ مو جو د ہے جو میٹر ک پا س ہے یا ایف اے ذیا دہ اسا تذہ نے کبھی ٹیچرٹرینگ بھی نہیں کی ہے نہ پی ٹی سی کیا ہے نہ کو ئی اور خا ص ٹر ینگ حا صل کی ہے بس میٹر کر تے ہی ان پر ائیو ٹ سکو لو ں میں ٹیچر کے طور پر لگ جا تے ہیں جس بند ے کو خو د انگلش اور حسا ب ( میتس) نہیں اتا ہو وہ بچو ن کی کیسے سکھا ئے گے جس استاذ کو ٹر ینگ نہ لیتے ہو بچو ن کو پڑھا نے کیلئے اس سے بچے کیسے سیکھنگے جس استاذ کی تعلیم ابھی خو د مکمل نہیں ہو ئی ہیں وہ یہا ں کے بچو ں میں کیسے شعور لائیگا کیسے ان معصوم بچو ں کو دوسر وں کے ساتھ مقا بلہ کر نے کے قا بل بنا ئیگا۔ صو بے میں تعلیمی ایمر جنسی کی با وجو ایسے بہت سے پر ائیو ٹ سکول مو جو د ہے جو دیہا تی علا قے کے لو گو ں کو بیو قوف بنا نے اور لو ٹنے میں مصر وف ہیں ابھی تک کسی حکو متی ادارے نے ان سکو لو ں کا دورہ کیا ہے اور نہ ہی کبھی سکو لو ں کے با رے میں دریا فت کیا ہے جو پو رے سوات میں مو جو د ہے۔ حکو مت کو چاہئے کہ ان سکو لو ں کے دورے کر کے اور ان کی تعلیم دینے کی طر یقوں سے اپنے اپ کو اگا ہ کر ے تا کہ یہ بچے بھی اعلیٰ اور اچھے طریقے سے تعلیم حا صل کر یں۔
556 total views, no views today


