سوات ، سوات میں قیا م امن کیلئے قر با نی دینے والے پو لیس جو انو ں کی یا د میں ریلی کا انعقاد ،۔ جس میں کانجو پولیس سٹیشن کے پولیس افسران، سیا سی وغیر سیا سی لو گو ں کے علا وہ سکو ل کے بچوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ، ریلی کانجو پو لیس سٹیشن سے شروع ہوکر کانجو ٹا ون شپ چو ک پر احتتام پزیر ہو ئی۔ ریلی کے تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے تحصیل نا ظم حا جی رحمت علی ، پی ٹی آئی کے رہنما ء سعید خان ، کر یم الہا دی خان ، ادریس خان ،جر گہ چےئر مین انعام الر حمن ، پا ک آرمی کے آفیسر سمیت دیگر نے پو لیس اور پا ک فو ج کے شہدا ء کو خراج تحسین پیش کیا اوران کیلئے خصوصی دعائیں ما نگے گئی۔ مقر رین نے کہا کہ سوات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پولیس افیسرز اور جوانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کرکے سوات میں امن کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
566 total views, no views today


