سوات، یو سی مالم جبہ کے ضلعی کونسلر ورہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)شاہ رستان نے کہا ہے کہ مراد سعید کے والد کو چالان دینے پر ٹریفک اہلکار کی معطلی افسوس ناک ہے قانون سب کیلئے برابر ہونا چائیں ایم این اے مراد سعید کا والد قانون سے بلا تر نہیں اُنہیں قانون کا احترام کرنا چاہیں تحریک انصاف کے تمام دعوے صرف باتوں تک محدود ہیں لوگوں کو تبدیلی کادرس دینے والوں کا سہی چہرہ لوگوں نے دیکھ لیا ہے صوبے اگر تبدیلی آئی ہے تو وہ صرف تحریک انصاف کیلئے آئی ہے ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں پی ٹی آئی والے لوگوں کو مزید بے وقوف بنانے سے گریز کریں لوگوں نے اب ان کو پہچان لیا ہے پی ٹی آئی والے پولیس کو غیر سیاسی کرنے کے دعوے کرتے تکتے نہیں اور جب اُن کے ساتھ ہوتا ہے تو وہ پولیس کا یہی حال کر تے ہیں ۔
630 total views, no views today


