سوات، سی ٹی ڈی کی کاروائی ،اہم دہشت گرد گرفتار ،سی ٹی ڈی کو اطلا ع ملی کہ 2009 میں سیکورٹی فورسیز اورپولیس پر حملوں میں ملوث اہم شدت پسند صابر شاہ ولد ظاہر شاہ سکنہ ناواگئے علاقے میں موجود ہے جس پر سی ٹی ڈی نے فوری کاروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔
535 total views, no views today
Comments


