سوات، سوات کے تحصیل مٹہ کے مختلف کاروائیوں میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے چھ افراد گرفتار نا معلوم مقام منتقل ،سنسنی خیز انکشافات متوقع ۔واقعات کے مطابق سوات کے تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں ،سخرہ ،آزاد بانڈہ میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کامیاب کاروائی کرکے دہشت گردوں کے چھ سہولت کاروں کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام منتقل کر لیا ۔
گرفتار ہونے والوں میں گل حکیم ،گل عمبر ،گوری محمد خان ،فضل زادہ اور امیر قدیر شامل ہے ۔ تفشیش شروع اہم انکشافات متوقع ۔
327 total views, no views today
Comments


