سوات، سوات کے مرکزی شہرمینگورہ سمیت پورے ضلعے میں موسلادہار بارش نے موسم خوشگوار کردیا، جمعرات کے شام کو سوات کے مختلف علاقوں مینگورہ، سیدوشریف، چاربارغ، مٹہ ، خوازہ خیلہ، کبل وغیرہ میں موسلادھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے سڑکوں پر پانی نکل آیاجبکہ برساتی نالوں میں تعیانی رہی ، بارش سے ضلع بھرمیں موسم خوشگوار ہوا۔
644 total views, no views today
Comments


