کالام ، کالام سمر فیسٹیول ہوگا دھوم دھام سے ہوگا،میلے سیاحت کی زندگی ہیں کالام کی زندگی کو چلنے دیا جائے،،،جی او سی ملاکنڈ کا کالام میں جرگے سے خطاب ، ایگل ہٹ کالام میں پاک فوج کی زیر نگرانی منعقد جرگے سے جی او سی ملاکنڈ آصف غفور نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ پاک فوج اورپاکستانی لازم و ملزوم ہیں امن کے خاطر سوات کالام کے عوام کی قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں بالخصوص کالام کے عوام نے ہر مشکل وقت میں آمن کو برقرار رکھا امن برقرار رکھنے کے لے جانوں کی نظرانے پیش کی اور پاک فوج سے اگے اگے ریے میں کالام کی غیرت مند عوام کو سلام پیش کرتا ہوں جی او سی نے کالام سمر فیسٹیول کو کالام کی سیاحت کے لے ضروری قرار دیا،
جرگے سے علاقے کی عمائیدین تحصیل بحرین کی ناظم حبیب اللہ ثاقب ایم پی اے سید جعفر شاہ چیرمین وی ڈی سی ملک غزن خان ناظم اتروڈ ملک اقبال سابقہ ناظم کالام ملک گل ذادہ اولس مشر ملک حاجی پٹن خان پی پی پی کا جیالا محمد کرم نے بھی خطاب کیا،کالام فیسٹول کا انعقاد کا فیصلہ کالام کے عمائیدین پر مشتمل 35رکنی کمیٹی کی مشاورت سے کیا جاے گا جی او سی ملاکنڈ نے چند دن پہلے خودکشی کرنے والے نوجوان کے شہزادہ کے بیوہ کے لے ایک لاکھ روپے کیش بھی دی اور انکے بچیوں کی شادیوں کی زمداری بھی لے لی۔
276 total views, no views today


