بحرین، بحرین کے علاقے غوریجو پل کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہ خان نے کہاں کے مجھے اللہ تعالیٰ نے عوام کے خدمت کا موقع دیا ہے اور میں اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہیں دونگا۔ ڈاکٹرشاہ خان نے کہاں کے یہ پل پچھلے پچاس سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور علاقے سے کہی بار ایم پی ایز اور ایم این ایز اقتدار میں آئے لیکن کسی نے غوریجو پل پر توجہ نہیں دیا۔ انہوں نے مزید کہا کے اس پل کو ایک ماڈل کے طور پر پیش کیا جائیگا تاکہ دوسسرے لوگ بھی علاقے میں اسی طرح کام کریں۔
568 total views, no views today
Comments


