سوات ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ایک روزہ دور ہ پر اج سوات پہنچیں گے، سی ایم ذرائع کے مطابق پرویز خٹک آج گیارہ بجے کے قریب سوات کے وادی لالکو پہنچیں گے جہاں وہ ہائیڈر پاور سٹیشن کا افتتاح کرینگے، اس کے بعد دو پہر دو بجے کے قریب وہ ریسکیو 1122 کا افتتاح بھی کرینگے، ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کبل میں شمولیتی تقریب سے بھی خطاب کرینگے
586 total views, no views today
Comments


