سوات، سوات اور گردونوا ح میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،گزشتہ روز سوات اورگردونواح میں ریکٹر اسکیل پر 1.7 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ کے مطابق اس زلزلے کی زمینی گہرائی 10کلومیٹر رہی جبکہ اس کا مرکز مینگورہ شہر کے مقامی پہاڑ کا سلسلہ تھا۔
966 total views, no views today
Comments


