سوات، کبل میں گیس سلینڈر واقعہ میں جل کر زخمی ہونے والے خاتون اسلام آباد ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا تی ہوئی چل بسی اطلا عات کے مطابق مرحومہ کی بیٹی جو کہ اسلا م آباد ہسپتال میں زیر علا ج ہے انکی حا لت بھی نا زک بتائی جا تی ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن کبل محلہ ڈنڈہ چم میں ایک گھر کے اندر گیس سلینڈر پھٹنے کے واقعہ میں اسلام آباد ہسپتال میں داخل زخمی خا تون زخموں کی تاب نہ لا تی ہوئی چل بسی انکی بیٹی جو کہ اسی ہی ہسپتال میں زیر علاج ہے ان کی حالت بھی کا فی نا زک بتائی جا تی ہے یادرہے کہ یہ واقعہ گزشتہ دنوں کبل میں پیش آیا تھا جس میں ما ں اپنی 4بیٹوں ، داماد سمیت 6افراد زخمی ہوئے تھے
802 total views, no views today
Comments


