سوات،ملاکنڈڈویژن کے سپیشل پولیس فورس تیار ہوجاؤں اپ کی تنخواہیں ریلیز ہونے والی ہیں، باخبر ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے تین مہینوں سے بند سپیشل پولیس فورس کی تنخواہیں ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، ذرائع کے مطابق اگلے دو روز تک صوبائی حکومت نوٹیفکیشن جاری کردے گی ، جس کے بعد پولیس فورس کو تینوں مہینوں کی تنخواہیں اکٹھے ریلیز ہو جائے گی،
ملاکنڈڈویژن میں سپیشل پولیس فورس کے لاکھوں افراد تنخواہوں سے محروم ہیں جس کیخلاف گزشتہ روز سپیشل فورس پولیس نے احتجاج کیا تھا جس کے بعد صوبائی حکومت نے احتجاج پر ایکشن لیکر تنخواہیں ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
674 total views, no views today
Comments


