سوات، ضلع سوات میں موسم بہار کی ایک اور بارش کا سلسلہ ہفتہ کے روز سے شروع ہورہا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق ضلع سوات سمیت ملاکنڈڈویژن اور صوبہ خیبر پختونخوا ہ کے پہاڑی علاقوں میں بارشوں کا ایک نیا سلسلہ ہفتہ کے روز سے شروع ہوگا جو اتوار کی شام تک جاری رہے گا،بارش سے صوبہ بھر کا موسم نہایت خوشگوار ہو جائے گا، دو دن پہلے بھی سوات سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں
بارش ہوئی تھی جس سے موسم خاصا خوشگوار ہو گیا تھا۔
369 total views, 1 views today
Comments