مینگورہ،مینگورہ کے علاقہ ملوک اباد میں گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ،گزشتہ رات ملوک اباد میں بنڑ کے رہائشی ساجد ولدعبدلودود کو گھریلو تنازعہ پر اجمل نے گولی مار دی جو دائیں بازو پر لگنے سے شدید زخمی ہوگیا،زخمی کو فوری طور پر سیدو شریف ہسپتال پہنچادیا گیا،ساجد نے زخمی حالت میں ایف ائی ار درج کراتے ہوئے دعویداری اپنے بہنوئی اجمل پر کردی
۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے کاروائی شروع کردی،ذرائع کا کہنا ہے اجمل نے اپنے بازو پر خود گولی ماری ہے اور دعویداری اپنے بہنوئی اجمل پر کی ہے۔ساجد کی شادی کچھ دن پہلے اجمل کی بہن سے ہوئی ہے،وجہ گھریلوں تنازعہ بتایا جاتا ہے۔
494 total views, 1 views today
Comments