مینگورہ، فورسز کے ساتھ زیر حراست قیدی بیماری کے باعث ہسپتال میں انتقال کر گیا۔لاش ورثاء کے حوالے کردیا گیا،ذرائع کے مطابق شدت پسند مسلم جان ولد مدثر سکنہ ڈھیری کانجو جوکہ سیکورٹی فورسز کے زیر حراست تھا گزشتہ کئی دنوں سے بیما ر اور ہسپتال میں زیر علاج تھا گزشتہ روز ہسپتال میں انتقال کر گیا
سیکورٹی فورسز نے لاش کوورثاء کے حوالہ کر دیا۔
500 total views, no views today
Comments


