مینگورہ،سوات تعلیمی بورڈ کے اسٹنٹ سیکرٹری عمر حسین نے کہا ہے کہ تعلیمی بورڈ کے حدود میں آنے والے تمام گورنمنٹ ہائی سکولز اور پرائیویٹ رجسٹرڈ سکولز کے منتظمین جماعت نہم 2014-15 کے لئے انرولمنٹ فارم 30 مئی کو دفتری اوقات کا ر تک سوات تعلیمی بورڈ میں جمع کرائیں ،انہوں نے چھٹی نمبر1236 کے ذریعے تمام سکولوں کو مطلع کردیا ہے کہ 30 مئی کے بعد انرولمنٹ میں بمعہ ڈبل فیس کے ساتھ جمع کیا جائیگا
جبکہ 20 روپے روزانہ فی طالب علم کے حساب سے جرمانہ وصول کیا جائے گا
507 total views, no views today
Comments


