مدین، مدین کے علاقہ شنکو میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے دکان جل کر خاکستر تفصیلات کے مطابق مدین کے علاقہ شنکو میں مسمی زین الحسن ولد حضرت حسن کی دکان میں بجلی کی کے شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے دکان میں موجود تمام سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا
تقصان لاکھوں میں بتایا جاتا ہے
465 total views, no views today
Comments


