سوات، تبلیغی جماعت کے اہم رہنما مولانا طارق جمیل دو روزہ دورے پر سوات پہنچ گئے ، مولانا طارق جمیل آج شام مغرب کے نماز کے بعد مکی مسجد (تبلیغی مرکز) میں اجتماع سے خطاب کرینگے، ذرائع کے مطابق تبلیغی جماعت کے اہم مبلغ مولانا طارق جمیل اج مغرب کے نماز کے بعد مکی مسجد میں خطاب کے بعد رات بھی سوات میں رہیں گے اور کل پیر کے دن وہ دو مختلف اجتماعات سے خطاب کرینگے
جس میں ایک ودودیہ ہال میں منعقد ہو گا، تبلیغی جماعت نے سوا ت کے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مولانا طارق جمیل کی خطاب سننے کیلئے اج مغرب کے نماز کیلئے مکی مسجد تختہ بند تشریف لائے ، یاد رہے کہ سوات میں تبلیغی اجتماع سترہ اپریل سے شروع ہو گا
500 total views, no views today
Comments


