مینگورہ،فورسز کے ساتھ زیر حراست قیدی بیماری کے باعث انتقال کر گیا،لاش ورثاء کے حواے کر دیا گیا،اتوارکے روز سمیع اللہ ولد حاجی نواب سکنہ چنار کالونی جامبیل جو کہ فورسز کے ساتھ حراست میں تھا بیماری کے باعث انتقال کر گیا،ذرائع کے مطابق سمیع اللہ عرصہ سے بیمار تھا گزشتہ روز تکلیف زیادہ ہونے کیوجہ سے انتقال کر گیا،لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا گیا
،اس سے قبل بھی سیرسینئی کے رہائشی ایک شخص جو فورسز کیساتھ زیر حراست تھا ۔دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا تھا۔
490 total views, no views today
Comments


