مینگورہ، کوکاری میں شادی شدہ خاتون کا اقدام خودکشی،زخمی حالت میں ہسپتال منتقل،وجہ گھریلو معاملات بتائے جاتی ہے،گزشتہ روز مینگورہ شہر کے نزدیک علاقہ کوکاری باغ محلہ میں خاتون مسماۃ (ح) زوجہ صاحب زمان نے نامعلوم وجوہات کے بناء پر خود پر فائر کرلی سج سے وہ شدید زخمی ہوگئی ،گولی خاتون کی پیٹ میں لگنے کیوجہ سے فوری طور پر سیدو شریف ہسپتال پہنچادی گئی،
ذرائع کے مطابق صاحب زمان نے چار شادیاں کی ہے جس کی وجہ سے گھر میں ہر وقت جھگڑا رہتاہے کل کسی بات پر دلبرداشتہ ہوکر مسماۃ (ح)نے خود پر فائر کرلی۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفشیش شروع کردی۔
675 total views, no views today
Comments


