سوات، ضلع سوات میں کل رات سے شروع ہونے والی بارش دن بھر بھی وقفے وقفے سے جاری رہی، دوپہر ایک بجے تک مسلسل بارش کی وجہ سے شہر بھر کے چوکوں، گلی کوچوں میں ندی نالیاں سڑکوں پر گلیوں میں بہنے سے عوام کو شدید مشکلا ت کا سامنا رہا، موسم بہار کا بارش کبھی خوب برسا تو کبھی تھم کر برسا، مینگورہ شہر کے علاوہ تحصیل کبل، مٹہ، خوازہ خیلہ ، چارباغ اور اپرسوات میں بھی بارش ہوئی،
جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی،جس کی وجہ سے ایسا لگ رہا تھا جیسے سردی لوٹ ائی ہے، دوسری طرف تحصیل بریکوٹ میں بارش نہیں ہوئی ، صرف ہواؤں کا سلسلہ جاری رہا۔
1,332 total views, no views today
Comments


