ممبئ: بالی ووڈ اداکار سلمان خان ایک مرتبہ پھر ٹی وی پروگرام کی میزبانی کریں گے ۔
بتایا گیاہے کہ معروف رئیلٹی شو بگ باس کی میزبانی کرنیوالے دبنگ خان ایک مرتبہ پھرچھوٹی اسکرین پر نئے پروگرام اور نئے آئیڈیا کے ساتھ انٹری دینے والے ہیں وہ 27اپریل سے شروع ہونے والے ’’عام آدمی ‘‘رئیلٹی ٹی وی شو کے میزبان بنیں گے ۔
820 total views, no views today
Comments


