مینگورہ،حساس ادارے کی گاڑی کے ٹکرسے دس سالہ بچہ جاں بحق ،لاش کو پورسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کر دیا گیا گزشتہ روز چارباغ کے مقام پر حساس ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے دس سالہ بچے منصور ولد باچا امین سکنہ شانگلہ کو کچل دیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔بچے کے لاش کو پورسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالہ کردیا گیا.
459 total views, no views today
Comments


