سوات پی کے چھیاسی میں پولنگ جاری ہے ۔سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔ انتخابی دنگل کیلئے پولیس کے بھاری نفری تعینات کردیے گئے ۔ضرورت پر پاک فوج سے بھی مدد لیے جائیگی ، حلقہ 85پولنگ سٹیشنوں پر لوگو ں کے کافی رش دکھایا جار ہے ۔پولنگ صبح نو بجے سے شروع ہوگا اور بغیر کسی وقفے شام پانچ بجے تک جاری رہیگا۔
پی کے86 میں تحریک انصاف کے ڈاکٹر حیدر علی خان ، جے یو آئی ف اور اے این پی کے مشترکہ اُمیدوار علی شاہ خان ایڈوکیٹ ، مسلم لیگ ن کے سردار خان ، پیپلز پارٹی کے محمد شاہی خان اور پاکستان ملی عوامی پارٹی کے مختیار خان یوسفزئی کے درمیان مقابلہ ہے۔اس نشست سے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے مسلم لیگ ن کے قیموس خان کو الیکشن ٹربیونل نے جعلی ڈگری اور دھاندلی ثابت ہونے پر نااہل قرار دے دیا تھا۔
538 total views, no views today


