سوات، سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے چھیاسی پر ڈاکٹر حیدر علی خان نے کامیابی حاصل کرلی ، کارکنوں کے خوازہ خیلہ بازار میں زبردست جشن ، بھنگڑے ، جاری ہے ، صوبائی اسمبلی کے اس حلقہ پر ڈاکتر حیدر علی خان نے پندرہ ہزار ایک سو گیارہ ووٹ حاصل کئے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے سردار خان تیرہ ہزار چار سو نوے ووٹ لیکر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے،
خوازہ خیلہ بازار میں پی ٹی ائی کے کارکنوں کے زبردست بھنگڑے جاری ہے، کارکن سڑکوں پر نکل ائے ہیں اور نعرہ بازی کررہے ہے جبکہ دوسری طر ف کامیاب امیدوار ڈاکٹر حیدر کے گھر پر بھی زبردست جشن جاری ہے
426 total views, no views today
Comments


