سوات : سوات کے علاقہ چارباغ میں خودکش دھماکہ ہوا دھما کہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکہ امن کمیٹی کے ممبر ڈاکٹر فاروق کلینک کے قریب ہوا ،خودکش حملہ آور کا ٹارگٹ امن کمیٹی کا ممبر تھا ۔خودکش حملہ آور ہدف سے پہلے خود کو دھماکہ سے اڑھا دیا ۔جس کے وجہ سے ڈاکٹر فاروق بال بال بچ گئی ۔
دھماکہ کے وقت ڈاکٹر فاروق کلینک میں موجود تھے ۔
413 total views, no views today
Comments


